Home Latest News Urdu پنجاب میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔
Latest News Urdu - August 24, 2022

پنجاب میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔

.

فیصل آباد میں غیر ملکی خصوصاً چینی باشندوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔ یہ بات سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) عمر سعید ملک نے فیڈمک (فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی) کے علاقے کے دوران کی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ بڑی تعداد میں چینی باشندے فیصل آباد میں مختلف منصوبوں خصوصاً سی پیک سے متعلق سکیموں میں کام کر رہے ہیں۔

Comments Off on پنجاب میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے کنٹرول روم قائم کیا جائے گا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…