پنجاب کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لئے سبسڈی دی جائے گی۔۔۔۔صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال۔
Enter Your Summary here.
پنجاب حکومت نے خصوصی اقتصادی علاقوں میں انڈسٹریل یونٹس کےقیام کے خواہشمندسرمایہ کاروں کی رغبت حاصل کرنے کے لئے سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب کے صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی سے پنجاب میں فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کو فروغ حاصل ہوگا اور صنعتوں کے مستحکم ہونے سے صوبے میں اقتصادی ترقی ہوگی۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…