پنجاب کے نئے بجٹ میں زراعت کا حصہ دوگنا کیا جائے گا۔
Enter Your Summary here.
سی پیک کے ذریعے سے کسانوں کے لئے بہتری کی کوششوں کے بعد پنجاب کے لئے آنے والے نئےبجٹ میں پیداوار کو بڑھانے کے لئے زرعی اقدامات کا ایک نیا سیٹ متعارف کرایا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ سی پیک خوش اسلوبی سے اب دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے جس میں چین اور پاکستان کے مابین ٹیک سیوی تعاون بڑھایا جارہا ہے۔ قبل ازیں سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین نے کہاتھا کہ ملک میں پہلی بار موثر اور کارپوریٹ کاشتکاری متعارف کروائی جائے گی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …