پودوں کے تحفظ کے حوالے سے چین کے تجربات سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔
Enter Your Summary here.
زراعت کے شعبے میں پاک چین دوطرفہ تعاون میں پاکستان میں فصلوں کی پیداوار کو تیز کرنے کے لئے پودوں کے تحفظ کو خاص طور پرشامل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق دونوں ملکوں نے پاکستان میں ٹڈیوں کے خطرات سے نمٹنے کے لئے مشترکہ طور پر ایک مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید برآں چین کی فوزیان ایگریکلچر اینڈ فارسٹری یونیورسٹی (ایف اے ایف یو یو)میں زیرِ تعلیم ایک پاکستانی پی ایچ ڈی طالبہ کے مطابق کیڑے مکوڑے طویل عرصے سے پاکستانی کاشتکاروں کے لئے درد سر بنے ہوئے ہیں۔انہوں نے ایف اے ایف یو میں اسکالر شپ پر تعلیم کی تکمیل کے بعد پاکستان میں کیڑوں پر قابو پانے میں اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔
پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …