پیویٹ میگزین نے پاک چین دو طرفہ تعلقات کے 70 سالہ سفر پر خصوصی ایڈیشن کا اجرا کر دیا۔
.
پاکستان اور چین کے تعلقات کے ستر سالہ سفر پر مبنی پیویٹ میگزین کے خصوصی ایڈیشن کی لانچنگ تقریب میں پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ عالمی منظر نامےپر گزشتہ تین دہائیوں میں چین کا ابھرنا ایک متاثر پیش رفت ہے۔ انہوں نے سی پیک کو قدیم شاہراہ ریشم کی توسیع قرار دیتے ہوئے کہا کہ چین نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ تقریب میں سابق پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی کے علاوہ ڈاکٹر معید پیرزادہ کے کلیدی خطابات کیے جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات پر روشنی ڈالی۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…