Home Latest News Urdu پیویٹ میگزین نے پاک چین دو طرفہ تعلقات کے 70 سالہ سفر پر خصوصی ایڈیشن کا اجرا کر دیا۔
Latest News Urdu - October 16, 2021

پیویٹ میگزین نے پاک چین دو طرفہ تعلقات کے 70 سالہ سفر پر خصوصی ایڈیشن کا اجرا کر دیا۔

.

پاکستان اور چین کے تعلقات کے ستر سالہ سفر پر مبنی پیویٹ میگزین کے خصوصی ایڈیشن کی لانچنگ تقریب میں پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ عالمی منظر نامےپر گزشتہ تین دہائیوں میں چین کا ابھرنا ایک متاثر پیش رفت ہے۔ انہوں نے سی پیک کو قدیم شاہراہ ریشم کی توسیع قرار دیتے ہوئے کہا کہ چین نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ تقریب میں سابق پاکستانی سفیر برائے چین نغمانہ ہاشمی کے علاوہ ڈاکٹر معید پیرزادہ کے کلیدی خطابات کیے جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات پر روشنی ڈالی۔

Comments Off on پیویٹ میگزین نے پاک چین دو طرفہ تعلقات کے 70 سالہ سفر پر خصوصی ایڈیشن کا اجرا کر دیا۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …