Home Latest News Urdu پی آئی اے نےچین سے 22 ٹن طبی سازوسامان وطن پہنچا دیا۔
Latest News Urdu - April 12, 2020

پی آئی اے نےچین سے 22 ٹن طبی سازوسامان وطن پہنچا دیا۔

Enter Your Summary here.

پاکستان میں کووڈ-19 کے وبائی مرض کے پھیلنے سے نمٹنے کے لئے چین سے طبی امداد کی فراہمی جاری ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) چین کے شہر چینگدوسے 22 ٹن طبی سازوسامان لایا ہے جس میں
59 وینٹی لیٹرز اور 936 کلو گرام سرجیکل ماسکس کے علاوہ حفاظتی گاؤن کے ساتھ ساتھ 1720 کلو گرام کپڑا بھی شامل ہے جو ماسک اور گاؤن تیار کرنے میں استعمال ہوتا ہے۔اس کے علاوہ چین میں موجود پاکستانی کمیونٹی نے کووڈ- 19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کو امدادی سامان بشمول سینٹائزرز اور دیگر اشیاء عطیہ کیں ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …