Home Latest News Urdu پی آئی اے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔
Latest News Urdu - October 12, 2021

پی آئی اے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔

.

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے دفتر کے دورے میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے پاکستان اور چین کے درمیان عوامی تبادلے ، دوطرفہ تجارت اور سیاحت کو فروغ دینے میں فعال کردار کو سراہا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ قومی ادارہ سب سے پہلے 1960 میں چین میں تجارتی کام کا آغاز کیا اور ویکسین اور وبا سے بچاؤ کے سامان کی فراہمی میں بھی سہولت فراہم کی۔

Comments Off on پی آئی اے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…