پی آئی اے چین کے مزید دو شہروں کے لیے پروازیں شروع کرے گا۔
.
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) کے نمائندے نے کہا ہے کہ چینی سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے پی آئی اے کو مزید دو چینی شہروں کے لیے پروازیں چلانے کا لائسنس جاری کر دیا ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ ایئر لائن بیجنگ، ژیان اور شنگھائی کے لیے پرواز چلائے گی اورچینی شہر چینگڈو کے لیے پرواز کی اجازت کے لیے درخواست دی گئی ہے۔
Comments Off on پی آئی اے چین کے مزید دو شہروں کے لیے پروازیں شروع کرے گا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…