Home Latest News Urdu پی ایس ڈی پی کے تحت سی پیک کے 17 منصوبوں کے لئے 23 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
Latest News Urdu - June 16, 2021

پی ایس ڈی پی کے تحت سی پیک کے 17 منصوبوں کے لئے 23 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

.

وفاقی حکومت نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) 2021-22 کے تحت چائینہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے 17 منصوبوں کے لئے 23 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ یہ رقم سڑکوں ، گوادر بندرگاہ اور سی پیک کے تحت تعلیمی تعاون پر خرچ ہونگے۔

Comments Off on پی ایس ڈی پی کے تحت سی پیک کے 17 منصوبوں کے لئے 23 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …