Home Latest News Urdu پی بی آئی ٹی اور چینی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے ورچوئل تقریب کا انعقاد۔
Latest News Urdu - May 26, 2021

پی بی آئی ٹی اور چینی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے ورچوئل تقریب کا انعقاد۔

.

پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے لاہور میں پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (پی بی آئی ٹی) اور چینی قونصل خانہ نے ایک ورچوئل تقریب کا انعقاد کیا۔قائم مقام چینی قونصل جنرل لاہور پینگ ژینگو مہمان خصوصی تھے جبکہ دونوں فریقوں کے اعلیٰ حکام نے اس تقریب میں شرکت کی۔ شرکاء نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے سے متعلق امور پر گفت و شنید کی اور دونوں ممالک کے مابین قریبی تعاون کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Comments Off on پی بی آئی ٹی اور چینی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے ورچوئل تقریب کا انعقاد۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …