Home Latest News Urdu پی سی آئی کی شریکِ میزبانی میں ”کووڈ-19 اور سی پیک پر اس کے اثرات” کے موضوع پر ویبنار کا انعقاد۔
Latest News Urdu - July 24, 2020

پی سی آئی کی شریکِ میزبانی میں ”کووڈ-19 اور سی پیک پر اس کے اثرات” کے موضوع پر ویبنار کا انعقاد۔

Enter Your Summary here.

پاکستان-چائینہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) نے چین-پاکستان تھنک ٹینکس ویبنار کی مشترکہ طور پر میزبانی کی ہے جس میں ”کووڈ-19بحران کے بعد چین پاکستان تعاون کے نئے مواقع اور چیلینجز” کے موضوع پرمعروف ماہرین اور منتظمین نے تبادلہ خیال کرنے کے لئے حصہ لیا۔ چینی سفیر یاؤ جِنگ اور سینیٹر مشاہد حسین سید اہم مقررین میں شامل تھے۔ اس ویبنار کے دوران چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا کہ وبائی مرض کے دوران دوطرفہ تعاون حوصلہ افزا اور نہایت خوش آئیند ہے۔ پی سی آئی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین نے اس موقع پرکہا کہ کووڈ-19کی صورتحال کے دوران باہمی تعلقات مزید مستحکم ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …