Home Latest News Urdu پی سی جے سی سی آئی اور سی اے ایف ٹی ای سی کے درمیان تجارت اور ترقی کے مواقعوں کو بہتر بنانے کے معاہدے پر دستخط۔
Latest News Urdu - February 2, 2021

پی سی جے سی سی آئی اور سی اے ایف ٹی ای سی کے درمیان تجارت اور ترقی کے مواقعوں کو بہتر بنانے کے معاہدے پر دستخط۔

.

پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) اور چینگڈو ایسوسی ایشن برائے غیر ملکی تجارت و اقتصادی تعاون (سی اے ایف ٹی ای سی) نے دونوں ممالک کی تجارت اور ترقی کو فروغ دینے کے لئے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ پی سی جے سی سی آئی کے صدر ایس ایم نوید نے کہا کہ پی سی جے سی سی آئی چین کے تجربات کو تکنیکی ترقی کے میدان میں پاکستان کے ساتھ شیئر کرنے اور چینی سرمایہ کاروں کے لئے کاروباری ماحول کو بہتر بنانے کے لئے کوشاں ہے۔ اسی طرح سی اے ایف ٹی ای سی ای کے سیکریٹری جنرل مسٹر چن ژاؤ نے کہا کہ سی اے ایف ٹی ای سی پاکستانی حکام کے ساتھ ہم آہنگی کے لئےکام کر رہا ہے تاکہ سرمایہ کاروں کو کاروبار کے لئے بہتر پلیٹ فارم مہیا کیا جاسکے۔

Comments Off on پی سی جے سی سی آئی اور سی اے ایف ٹی ای سی کے درمیان تجارت اور ترقی کے مواقعوں کو بہتر بنانے کے معاہدے پر دستخط۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …