Home Latest News Urdu پی سی جے سی سی آئی پاکستانی چاول کی برآمدات کو دوگنا کرنےکی خواہاں ہے۔
Latest News Urdu - August 11, 2021

پی سی جے سی سی آئی پاکستانی چاول کی برآمدات کو دوگنا کرنےکی خواہاں ہے۔

.

پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر ایس ایم نوید نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی چاول کی برآمدات کے لیے ایک بہترین منزل بن کر ابھرا ہے۔ انہوں نے پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے چین کو سالانہ 3.75 ملین ٹن چاول کی برآمدات کو دوگنا کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ سینئر نائب صدر داؤد احمد نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کرنے کے لیے نئی ہائبرڈ چاول کی اقسام بھی تیار کی جا رہی ہیں۔ مزید برآں پی سی جے سی سی آئی پاکستانی تاجروں کے چینیوں کے ساتھ مراسم استوار کرنےکے لیے بھی کام کرے گا۔

Comments Off on پی سی جے سی سی آئی پاکستانی چاول کی برآمدات کو دوگنا کرنےکی خواہاں ہے۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …