Home Latest News Urdu پی سی جے سی سی آئی چین کو پاکستانی ڈیری مصنوعات برآمد کرنے کا خواہاں ہے۔
Latest News Urdu - July 26, 2022

پی سی جے سی سی آئی چین کو پاکستانی ڈیری مصنوعات برآمد کرنے کا خواہاں ہے۔

.

پی سی جے سی سی آئی کے صدر وانگ زیہائی نے پی سی جے سی سی آئی سیکرٹریٹ میں منعقدہ ایک تھنک ٹینک سیشن میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین میں اعلیٰ معیار کی ڈیری مصنوعات کی مانگ اور ڈیری انڈسٹری میں چین اور پاکستان کے درمیان تعاون کے سبب پاکستان کی ڈیری انڈسٹری کے لئے ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔   انہوں نے کہا کہ چین پاکستان کے ڈیری کاروبار کے بارے میں مزید جانکاری کا خواہاں ہےتاکہ اس بات کا تعین کیا جا سکے کہ اس  شعبے میں پاکستان کے ساتھ تعاون سے دونوں ملکوں کو کس حد تک ثمرات حاصل ہونگے۔

Comments Off on پی سی جے سی سی آئی چین کو پاکستانی ڈیری مصنوعات برآمد کرنے کا خواہاں ہے۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط