پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے سی پیک کے تحت ماربل صنعتی پارکس کے قیام کی ضرورت پر زور۔
.
پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر ایس ایم نوید نے منگل کو سنگ مرمر اور گرینائٹ کےپتھروں کی کٹِنگ کوصنعت میں تبدیل کرنے کے لئے چینی ٹیکنالوجی کی استعمال کرنے پر زور دیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے سی پیک کے تحت چین کے اشتراک سے سنگ مرمر کے صنعتی پارکس کے قیام کی تجویز پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ صنعتی پارکس پاکستان میں کم لاگت سے موثر کٹنگ بلاسٹنگ اور فائننگ ٹیکنالوجی متعارف کرائیں گے جس سے اس صنعت کے مسابقتی حصے میں اضافہ ہوگا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…