پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے سی پیک کے متوازی چین-پاکستان نالج راہداری کے قیام کی تجویز پیش۔
.
پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ایس ایم نوید نےسماجی اور اقتصادی اصلاحات کے میدان میں چینی تجربات سے سبق حاصل کرنے کے لئے پاکستان اور چین کے مابین نالج راہداری کے قیام کے حوالے سے تجویز پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی طرزِحکمرانی نے ہر شعبے میں چینی معاشرے کی ترقی کے سلسلے کو آگے بڑھایا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ مصنوعات ، خدمات ، تحقیق و جدت ، انفراسٹرکچر ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی ، سماجی اور ثقافتی مطالعات جیسے مہارت کے شعبوں میں مشترکہ علم دونوں ممالک کی ایک خطہ ، ایک راہداری حکمت عملی کو برقرار رکھے گا۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …