Home Latest News Urdu پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے پاکستانی ڈیری مصنوعات چین کو برآمد کرنے کی ضرورت پر زور۔
Latest News Urdu - September 5, 2022

پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے پاکستانی ڈیری مصنوعات چین کو برآمد کرنے کی ضرورت پر زور۔

.

ڈیری سیکٹر میں چین اور پاکستان کے تعاون اور چین میں اعلیٰ معیار کی ڈیری مصنوعات کے متنوع مانگ کی بدولت پاکستان کی ڈیری انڈسٹری کی ترقی ایک جدید راہ پر گامزن ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر مسٹر وانگ زیہائی نے پی سی سیکرٹریٹ میں تھنک ٹینک کے اجلاس کے دوران کیا۔انہوں نے پاکستانی ڈیری مصنوعات چین کو برآمد کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

Comments Off on پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے پاکستانی ڈیری مصنوعات چین کو برآمد کرنے کی ضرورت پر زور۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…