Home Latest News Urdu پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے پھلوں کی برآمدات کو بڑھانے کے لئے چینی مہارتوں کو استعمال کرنے پر غور۔
Latest News Urdu - November 5, 2020

پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے پھلوں کی برآمدات کو بڑھانے کے لئے چینی مہارتوں کو استعمال کرنے پر غور۔

.

پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) چین سے متعدد چینی تجارتی وفود کو پاکستان میں مدعو کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے اور ادارے کی توجہ چین کو پاکستانی پھلوں کی برآمدات بڑھانےپر مرکوز ہے۔ پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پھلوں کو پروسیس کرنے کے لئے چین پھلوں کے معیار کو بڑھانے کے مراکز ، پروسیسنگ یونٹس، پانی کی کمی کے پلانٹ اور کولڈ اسٹوریج چَینز قائم کرنے میں پاکستان کی مدد کرسکتا ہے۔جس کے بعد پھل دنیا بھر کی مختلف منڈیوں میں برآمد کیے جائیں گے۔

Comments Off on پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے پھلوں کی برآمدات کو بڑھانے کے لئے چینی مہارتوں کو استعمال کرنے پر غور۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔