Home Latest News Urdu چائنہ اسٹڈی سنٹر، پشاور یونیورسٹی میں پاک چین دوستی کے حوالے سے آرٹ نمائش کا انعقاد
Latest News Urdu - February 14, 2023

چائنہ اسٹڈی سنٹر، پشاور یونیورسٹی میں پاک چین دوستی کے حوالے سے آرٹ نمائش کا انعقاد

.

 

چائینہ اسٹڈی سنٹر، پشاور یونیورسٹی، تین روزہ آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کر رہا ہے جس کا موضوع “پاکستان چائنا آل ویدر فرینڈ شپ” ہے جس میں چین، پاک چین دوستی، چین پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک)، بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی)، چینی فن اور ثقافتی ورثہ (عمارتیں، یادگاریں، مناظر، کتابیں، فن پارے، نمونے، روایات، زبان، خطاطی، ثقافتی لحاظ سے اہم مناظر، اور حیاتیاتی تنوع) کی نمائش ہوگی۔ خیبرپختونخوا کے طلباء، اساتذہ اور فنکار اس نمائش میں حصہ لے رہے ہیں۔ منتظمین کی جانب سے آرٹ مقابلے کے لیے کل 50 فن پاروں کا انتخاب کیا گیا۔

 

Comments Off on چائنہ اسٹڈی سنٹر، پشاور یونیورسٹی میں پاک چین دوستی کے حوالے سے آرٹ نمائش کا انعقاد

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…