چائنیز گروپ پاکستان میں انڈسٹریل پارک قائم کرنے کی خواہشمند۔
.
وزیر تجارت کے ساتھ ملاقات کے دوران چین کے ایک وفد جس کی قیادت شان ڈونگ ژین سو گروپ کارپوریشن کے چیئرمین ہو جیان سن نے کی نے اپنے سرمایہ کاری کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ شیڈونگ حکومت کی جانب سے اپنی صنعتوں کو پاکستان منتقل کرنے کے لیے پاکستان میں ایک صنعتی پارک کے قیام کی تجویز پیش کی۔ وزیر تجارت سید نوید قمر نے اس فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اس سے نہ صرف غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب ہوگی بلکہ روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
پاکستان اور چین ایک دوسرے کے شانہ بشانہ ڈٹ کر کھڑے ہیں، چینی سفیر
چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ایک روشن مستقبل کے لیے ڈٹ کر ایک دوس…