Home Latest News Urdu چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں پاکستانی مصنوعات نے بھرپور پذیرائی حاصل کی۔
Latest News Urdu - November 8, 2021

چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں پاکستانی مصنوعات نے بھرپور پذیرائی حاصل کی۔

.

شنگھائی میں جاری چوتھی چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) میں دنیا کے سب سے بڑے درآمدی تھیم والے ایونٹ میں پاکستانی دستکاری، زیورات اور زرعی مصنوعات کو بھرپور پذیرائی حاصل ہو رہی ہے۔ اس ایکسپو میں 127 سے زائد ممالک اور خطوں کے 3,000 سے زائد کاروباری ادارے اور کارپوریٹ کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔ بہت سے نمائش کنندگان اور وزٹرز کا خیال ہے کہ سی پیک کے ذریعے پاکستانی مصنوعات چین کو زیادہ آسانی سے برآمد کی جا رہی ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے حالیہ اعدادوشمار کے مطابق چین کو پاکستان کی برآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 60 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔

Comments Off on چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں پاکستانی مصنوعات نے بھرپور پذیرائی حاصل کی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …