Home Latest News Urdu چائینہ انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) میں پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی۔
Latest News Urdu - August 17, 2020

چائینہ انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) میں پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی۔

Enter Your Summary here.

پاکستان اور چین وسیع البنیاد دو طرفہ تعلقات کے ثمرات سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں کیونکہ دونوں ممالک سیاسی ، سفارتی ، سماجی اور معاشی محاذوں پر تعاون کے سلسلے کو آگے کر رہے ہیں۔ بیجنگ میں چین کے قومی کنونشن سنٹر میں ستمبر میں منعقد ہونے والے چائینہ انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) 2020ءمیں پاکستانی کمپنیاں شرکت کے لئے تیار ہیں۔ پاکستانی کمپنیاں اس میگا ٹریڈ ایونٹ میں حصہ لے کر تجارتی امکانات میں اضافہ کرنے کے لئے پُر عزم ہیں۔

Comments Off on چائینہ انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز (سی آئی ایف ٹی آئی ایس) میں پاکستانی کمپنیاں شرکت کریں گی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …