Home Latest News Urdu چائینہ-ساؤتھ ایشیاءایکسپو کے منتظمین چین بھر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لئے کوشاں۔
Latest News Urdu - December 23, 2020

چائینہ-ساؤتھ ایشیاءایکسپو کے منتظمین چین بھر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لئے کوشاں۔

.

چائینہ ساؤتھ ایشیاء ایکسپو (سی ایس اے ایکسپو) کے منتظمین پاکستان ویک، پاکستانی سپیشلٹی فورڈ فیسٹیول ، پاکستانی کموڈٹی پروموشن کانفرنس پاکستان میں منعقد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ مزید برآں وہ چین بھر میں پاکستانی مصنوعات کو فروغ دینے کے لئے ملکی اور بین الاقوامی ٹور نمائشوں کا بھی اہتمام کریں گے تاکہ پاکستانی مصنوعات کو دوسرے ممالک میں فروغ دیا جا سکے۔ ای سی ایس اے ای ٹریڈنگ کمپنی کے ڈپٹی جنرل منیجر کاؤ کیجیان نے کہا ہے کہ اس سے چین کو پاکستانی برآمدات کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوگا۔

Comments Off on چائینہ-ساؤتھ ایشیاءایکسپو کے منتظمین چین بھر میں پاکستانی مصنوعات کے فروغ کے لئے کوشاں۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …