چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ- II پاکستان کے چینی برآمدات میں اضافے کے لئے اہم محرک ثابت ہوگا۔۔۔مشیر وزیراعظم برائے تجارت۔
Sharza Enter Your Summary here.
مشیر وزیراعظم برائے تجارت، صنعت، ٹیکسٹائل و سرمایہ کاری عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ پاکستان کے چینی برآمدات میں اضافے کے لئے اہم محرک ثابت ہونے کے علاوہ دونوں ملکوں کی دو طرفہ تجارت میں توازن پیدا کرنے میں بھی کلیدی کردار ادا کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزارت تجارت اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے زیرِ اہتمام ملک بھر میں منعقد کیے جانے والے سیمینارز کے دوسرے مرحلے میں بطورِ مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکریٹری برائے تجارت نے اپنی تقریر میں کہا کہ چین نے چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ-II کے تحت پاکستان کو اپنی منڈی کی تہ تک رسائی فراہم کی ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…