Home Latest News Urdu چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل اہم ترین ترجیح۔۔۔۔چینی سفیر برائے پاکستان۔
Latest News Urdu - February 5, 2020

چائینہ پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل اہم ترین ترجیح۔۔۔۔چینی سفیر برائے پاکستان۔

Enter Your Summary here.

چینی سفیر برائے پاکستان یاؤ جنگ نے مشیر وزیر اعظم برائے تجارت،صنعت اور سرمایہ کاری عبد الرازق کے اعتماد اور مدد کو خوش آئیند قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سی پیک کی تکمیل کا سفر کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے سبب کسی طور پر متاثر نہیں ہوگا۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک منصوبہ کوئی جز وقتی پراجیکٹ نہیں جو کسی وبائی مرض کے سبب متاثر ہو۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…