Home Opinion Editorials in Urdu چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ گلگت بلتستان کے سماجی-اقتصادی شعبے کی ترقی کے لئے نیک شگون
چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ گلگت بلتستان کے سماجی-اقتصادی شعبے کی ترقی کے لئے نیک شگون
.
قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ چائینہ-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ پورے خطے کی سماجی-اقتصادی ترقی کے لئے نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان سی پیک کا گیٹ وے ہونے کے ناطے اس کے ثمرات سے باالواسطہ استفادہ حاصل کرے گا۔جبکہ صوبائی حکام کے مطابق خطے میں سماجی-اقتصادی تعمیر و ترقی سے متعلق منصوبوں کا بھی آغاز کیا گیا ہے۔
Click To Comment
Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China
Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…