چائینہ گیزوبا گروپ آف کمپنیز نے خیبر پختونخواہ میں ایک اور کامیابی حاصل کر لی۔
.
چائینہ گیزوبا گروپ آف کمپنیز (سی جی جی سی) نے خیبر پختونخواہ (کے پی) میں مہمند ڈیم اور ہائیڈرو پاور پراجیکٹ (ایم ڈی ایچ پی) کے ڈائیورژن ٹنل-1 کی ٹاپ ہیڈنگ کی مکمل پیش رفت مکمل کر لی ہے۔ ڈائیورژن ٹنل نمبر 1 کی کل لمبائی 1681.14 میٹر ہے۔ سی جی جی سی ٹیم نے ڈائیورژن ٹنل ون کی تکمیل کو ایک “بڑی کامیابی” قرار دیتے ہوئے ہفتے کے روز ٹنل سائٹ پر ایک مختصر تقریب کا انعقاد کیا۔ سی جی جی سی کے کارکنان ایک بینر اٹھائے ہوئے تھے جس پر”ڈی ٹی-1 میں ٹاپ ہیڈنگ کے پورے بریک تھرو کے لیے جشن” درج تھا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






