Home Latest News Urdu چانگ- 5 قمری مشن: چین کا ضروری تعاون کی فراہمی پرپاکستان سے اظہارِ تشکر۔
Latest News Urdu - December 18, 2020

چانگ- 5 قمری مشن: چین کا ضروری تعاون کی فراہمی پرپاکستان سے اظہارِ تشکر۔

Enter Your Summary here.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے چانگ- 5 قمری مشن کو کامیاب بنانے کے لئے ضروری مدد فراہم کرنے پر پاکستان اور دیگر ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چانگ- 5 اپنے 23 روزہ خلائی سفر کو مکمل کرنے کے بعد کامیابی کے ساتھ زمین پر واپس آگئی اور چاند کی چٹانوں اور مٹی کے تازہ نمونے لے کر آیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ اس مشن کی کامیابی سے فلکیاتی تحقیق کے میدان میں نئی راہیں ہموار ہونگی۔

Comments Off on چانگ- 5 قمری مشن: چین کا ضروری تعاون کی فراہمی پرپاکستان سے اظہارِ تشکر۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…