Home Latest News Urdu چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کو مکمل حمایت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار۔
Latest News Urdu - November 27, 2021

چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کو مکمل حمایت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار۔

.

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے وزیر مملکت اور چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ محمد اظفر احسن سے ملاقات کی اور انہیں ان کی تقرری پر مبارکباد دی۔ اس موقع پر انہوں نے تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور چیئرمین اظفر احسن نے پاکستان میں چینی سرمایہ کاری کو مکمل حمایت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔انہوں نے بزنس ٹو بزنس تقریبات کے انعقاد اور ایسےبزنس فورمز کے قیام کی اہمیت پر زور دیا جو غیر ملکی اور مقامی کاروباروں کی میچ میکنگ کو فعال کر سکیں۔ انہوں نے آئندہ ماہ سرمایہ کاری کانفرنس کے انعقاد میں بھی دلچسپی کا اظہار کیا۔

Comments Off on چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کو مکمل حمایت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…