Home Latest News Urdu چیئرمین سینیٹ نے بلوچستان کو سی پیک سےسب سے زیادہ مستفید ہونے والا صوبہ قرار دے دیا۔
Latest News Urdu - August 16, 2021

چیئرمین سینیٹ نے بلوچستان کو سی پیک سےسب سے زیادہ مستفید ہونے والا صوبہ قرار دے دیا۔

.

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے اسلام آباد میں بلوچستان کے سات اضلاع کے طلباء کے 100 رکنی وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ سی پیک منصوبوں کی تکمیل ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ صوبہ بلوچستان اس منصوبے کے فوائد حاصل کرسکتا ہے کیونکہ یہ قدرتی وسائل اور نوجوانوں کی صلاحیتوں سے مالا مال ہے۔

Comments Off on چیئرمین سینیٹ نے بلوچستان کو سی پیک سےسب سے زیادہ مستفید ہونے والا صوبہ قرار دے دیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …