چیئرمین سینیٹ نے سی پیک کو علاقائی رابطہ کاری کا اہم محرک قرار دیا۔
Enter Your Summary here.
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ویڈیو لنک کے ذریعے ’شاہراہ ریشم: کرغیزستان اور پاکستان رابطہ کاری کے عہد میں‘ کے عنوان سے ایک بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک علاقائی رابطہ کاری میں اضافہ کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ وسط ایشیائی ممالک کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو جیسے انقلاب آفریں پہل کاری سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستان اور کرغزستان کو سی پیک کے تحت معاشی ترقی کے لئے مشترکہ کوششیں کرنی ہوں گی۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…