Home Latest News Urdu چیئرمین سینیٹ نے چینی تاجروں کو سی پیک خصوصی اقتصادی میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔
چیئرمین سینیٹ نے چینی تاجروں کو سی پیک خصوصی اقتصادی میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔
.
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے چینی تاجروں کے وفد سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ حکومت چین کے ساتھ اقتصادی روابط کو مزید مستحکم کرنے کی خواہشمند ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان عوام سے عوام کے روابط میں بہتری آئے گی اور سرمایہ کاروں کو وسیع امکانات فراہم ہوں گے۔ اس ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات، سرمایہ کاری اور سی پیک منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Comments Off on چیئرمین سینیٹ نے چینی تاجروں کو سی پیک خصوصی اقتصادی میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…