Home Latest News Urdu چیئرمین سینیٹ چین کی سی پی پی سی سی کی نیشنل کمیٹی کے چیئرمین سے آج اہم ملاقات کریں گے۔باہمی دلچسپی کے امور پر گفت و شنید متوقع۔
Latest News Urdu - December 16, 2020

چیئرمین سینیٹ چین کی سی پی پی سی سی کی نیشنل کمیٹی کے چیئرمین سے آج اہم ملاقات کریں گے۔باہمی دلچسپی کے امور پر گفت و شنید متوقع۔

Enter Your Summary here.

چیئرمین سینیٹ پاکستان سینیٹر محمد صادق سنجرانی اورچائینیز پیپلز پولیٹیکل کنسلٹیٹیو کانفرنس(سی پی پی سی سی) کی قومی کمیٹی کے چیئرمین مسٹر وانگ یانگ آج ایک اہم ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنما پاک چین دوطرفہ تعلقات ،کووڈ-19 کے بعد کے دور میں پارلیمانی تعاون اورسی پیک تعاون کے ساتھ ساتھ قانون سازی کے تبادلے پر گفت و شنید کریں گے۔ اس ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ سینیٹر سجاد حسین طوری ، سینیٹر دلاور خان ، سینیٹر مرزا محمد آفریدی ، سینیٹر محمد علی خان سیف ، سینیٹر مشاہد حسین سید ، سینیٹر نصیب اللہ بازئی اور سینئر بیوروکریٹس بھی موجود ہوں گے۔

Comments Off on چیئرمین سینیٹ چین کی سی پی پی سی سی کی نیشنل کمیٹی کے چیئرمین سے آج اہم ملاقات کریں گے۔باہمی دلچسپی کے امور پر گفت و شنید متوقع۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…