Home Latest News Urdu چین،پاکستان اور روس نے افغانستان کو انسانی امداد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔
Latest News Urdu - October 20, 2021

چین،پاکستان اور روس نے افغانستان کو انسانی امداد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔

.

روسی وزارت خارجہ کے مطابق چین ، پاکستان اور روس خانہ جنگی کا شکار ملک افغانستان کو انسانی امداد فراہم کریں گے۔تفصیلات کےمطابق طالبان کے قبضے اور اشرف غنی کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے ملک نے عالمی برادری سے مدد کی کئی اپیلیں کی ہیں۔

Comments Off on چین،پاکستان اور روس نے افغانستان کو انسانی امداد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کر دیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …