Home Latest News Urdu چینی اسکالر کی سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے بھارتی پروپیگنڈے کی مذمت۔
Latest News Urdu - March 4, 2022

چینی اسکالر کی سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے بھارتی پروپیگنڈے کی مذمت۔

.

شنگھائی انسٹیٹیوٹ فار انٹرنیشنل اسٹڈیز (ایس آئی آئی ایس) کے ایسوسی ایٹ پروفیسر اور چائنا ساؤتھ ایشیا کوآپریشن ریسرچ سینٹر کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر لیو زونگی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ چین اور پاکستان کھلے اور جامع رویہ کے ساتھ ایشیائی ممالک کی مشترکہ ترقی کو آگے بڑھا رہے ہیں۔ جبکہ بھارت نے مسلسل سی پیک کو بدنام کیا ہےجو عالمی برادری سے بھی مخفی نہیں ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ سی پیک پاکستان میں جو ترقی کرے گا اس پر بھارت رشک کرتا ہے۔

Comments Off on چینی اسکالر کی سی پیک کو سبوتاژ کرنے کے بھارتی پروپیگنڈے کی مذمت۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…