چینی انجینئرز کی جانب سے لاہور-مٹیاری ایچ وی ڈی سی منصوبے کی شاندار الفاظ میں تعریف۔
.
میڈیا بریفنگ میں پاکستان کی نیشنل پاور کنسٹرکشن کارپوریشن کے انجینئرز نے پاکستان کے تعمیراتی شعبے کی ترقی کی راہ پر گامزن کرنےمیں چینیوں کی کوششوں کو سراہا ہے۔ ایکس جے جی سی فلیکسبل ٹرانسمیشن برانچ کے جنرل منیجر ہو سیکان جو مٹیاری لاہور ہائی وولٹیج پراجیکٹ امور کے ذمہ دار ہیں نے کہا کہ یہ منصوبہ جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ ہے۔جبکہ کورونا وائرس سے قطع نظرچینی انجینئرز نے تمام ایس او پیز کی کی پابندی کرتے ہوئے اس منصوبے کو مکمل کیا۔یاد رہے کہ اس منصوبے کو مکمل ہونے میں تین سال لگے ہیں۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






