چینی انجینئرز ہری پور کے بالڑھیر ڈرائی پورٹ کا ڈیزائن تیار کریں گے۔
.
ہری پور کا بالڑھیر ڈرائی بندرگاہ جو سی پیک کے دوسرے مرحلے کے اہم منصوبوں میں سے ایک ہے۔چینی انجینئرز اس کا ڈیزائن مرتب کریں گے۔ مجوزہ ڈرائی پورٹ سے ملازمت کے مواقع پیدا کرنے سے مقامی افراد کو سماجی و اقتصادی فوائد حاصل ہوں گے۔ یہ ہری پور شہر کے مشرق میں بالڑھیر ریلوے سٹیشن کے قرب و جوار میں تعمیر کیا جائے گا۔
Comments Off on چینی انجینئرز ہری پور کے بالڑھیر ڈرائی پورٹ کا ڈیزائن تیار کریں گے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






