چینی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی نے پاکستان میں مکئی اور سویا بین کی پیداوار کو تیز کیا۔
.
چین پاکستان نے زراعت میں دوطرفہ تعاون کو بڑھایا ہے جس سے پاکستان میں زرعی اجناس کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ چین کی جدید زرعی ٹیکنالوجی بارش کی صورتحال میں مکئی اور سویا بین کی پیداوار کے پُر امید نتائج لے کر آئی ہے۔ چینی انٹرکراپنگ تکنیک دستیاب زمین کا بہتر استعمال کرتی ہے اور فصلوں کی مقدار میں اضافہ کا باعث بنتی ہے جس سے پیداوار میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ پاکستانی زراعی ماہرین نے چینی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کے تحت تسلی بخش نتائج کا مشاہدہ کیا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …