Home Latest News Urdu چینی اور پاکستانی طلباء کے مابین سکول انٹرپرائز تعاون کو فروغ دینے کے لئے سی پیک نہایت اہمیت کا حامل۔
Latest News Urdu - November 13, 2020

چینی اور پاکستانی طلباء کے مابین سکول انٹرپرائز تعاون کو فروغ دینے کے لئے سی پیک نہایت اہمیت کا حامل۔

.

نارتھ چائینہ الیکٹرک پاور یونیورسٹی (این سی ای پی یو) کے سات پاکستانی طلباء نے سی ایچ این جی انٹرنیشنل ٹیلنٹ ٹریننگ بیس میں چائینہ ہوانینگ گروپ کمپنی لمیٹڈ (سی ایچ این جی) انٹرنیشنل ٹیلنٹ ٹریننگ کلاس کے ممبروں سے ملاقات کی۔ سی پیک کے لئے پاکستانی ٹیلنٹ کی فراہمی کے لئے دونوں اداروں نے مشترکہ طور پر طویل المدتی تعاون کا آغاز کیا ہے۔ یہ سی پیک کے فوائد حاصل کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوگا کیونکہ سی پیک تخلیقی ٹیلنٹ اور جدت طرازی کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔

Comments Off on چینی اور پاکستانی طلباء کے مابین سکول انٹرپرائز تعاون کو فروغ دینے کے لئے سی پیک نہایت اہمیت کا حامل۔

Check Also

پاکستان، چین کی شراکت داری نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے: وزیراعظم شہباز شریف