چینی این جی اوز کی کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے 20,000 میڈیکل ماسکس کاعطیہ۔
Enter Your Summary here.
چین کی تین این جی اوز نے حال ہی میں کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کے لئے 20,000 میڈیکل ماسکس کاعطیہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ چین کی غیر سرکاری تنظیموں نے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے آل پاکستان چائینہ فرینڈشپ ایسوسی ایشن (اے پی سی ایف اے) کو ماسکس پہنچا دیئے ہیں۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ طبی عطیہ چین کی “سلک روڈ اینٹی ایپڈیمک جوائینٹ ایکشن” کا ایک حصہ ہے۔ یہ عطیات عالمی وبا کی روک تھام اور اس پر قابو پانے سے متعلق بین الاقوامی تعاون میں چینی این جی اوز کی کاوشوں کی مظہر ہیں۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…