Home Latest News Urdu چینی تجربات پاکستان کی غذائی تحفظ کو یقینی بنانے میں نہایت معاون ثابت ہونگے۔
Latest News Urdu - March 12, 2021

چینی تجربات پاکستان کی غذائی تحفظ کو یقینی بنانے میں نہایت معاون ثابت ہونگے۔

.

گوادر پرو کی ایک رپورٹ کے مطابق چین جلد پاکستان کے ساتھ آرگینک فورڈ کی تیاری میں اضافے کے لئےاپنے تجربات شیئر کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک نے سی پیک کے تحت پہلے ہی زراعت کے شعبے سے متعلق مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کیا ہے اور انھوں نے اپنے تجربات کا تبادلہ ،زراعت کے شعبے میں مسائل کا حل تلاش کرنے اور دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کے لئے معلومات کے تبادلے کا اقدام شروع کیا ہے۔

Comments Off on چینی تجربات پاکستان کی غذائی تحفظ کو یقینی بنانے میں نہایت معاون ثابت ہونگے۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…