چینی ثقافتی ورثے کی نمائش کل سے لاہور میں شروع ہو گی
.
چین پاکستان ثقافتی تعلقات کو فروغ دینے کے اقدامات کے تحت چین کے ثقافتی ورثے کی نمائش 6 دسمبر کو آرٹ گیلری، الحمرا آرٹس کونسل، لاہور میں منعقد ہوگی۔ چینی ثقافتی ورثے کی نمائش کا انعقاد چینی قونصلیٹ لاہور کے زیراہتمام کیا گیا ہے۔ لاہور میں تعینات چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیرین نے کہا کہ یہ نمائش لاہور کے لوگوں کو چینی ورثے کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔
Comments Off on چینی ثقافتی ورثے کی نمائش کل سے لاہور میں شروع ہو گی
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…