چینی حکومت نے گلگت بلتستان سے چیری کی درآمد کی اجازت دے دی۔
.
اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کی جانب سے بھیجے گئے خط میں بتایا گیا ہے کہ چینی حکومت نے گلگت بلتستان اور پاکستان کے دیگر شہروں سے چیری کی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔ سفارت خانے نے پاکستانی حکومت پر زور دیا کہ وہ تازہ چیری کی فوری درآمد کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کرے اور وسائل مختص کرے۔ مزید برآں، سفارت خانے نے درخواست کی ہےکہ پاکستان میں فوڈ سیکیورٹی کی وزارت چیری کے باغات کے ورچوئل معائنہ اور کولڈ ٹریٹمنٹ کی سہولیات کے انتظامات کرے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …