چینی خریداروں کی جانب سے پاکستانی بھینسوں میں دلچسپی ظاہر۔
.
پاک چین زرعی تعاون انفارمیشن پلیٹ فارم کے تحت منعقدہ کاروباری میچ میکنگ ایونٹ کے دوران چینی کاروباری اداروں نے پیداوار بڑھانے اور ہم آہنگی پیدا کرنے کے لئے مشترکہ طور پر پاکستانی کاروباری اداروں کے ساتھ بھینسوں کٹوں کی افزائش میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ اس سلسلے میں ایک چینی وفد تعاون کے شعبوں کی تلاش اور کاروباری معاہدوں کے لئے پاکستان کا دورہ کرے گا۔
Comments Off on چینی خریداروں کی جانب سے پاکستانی بھینسوں میں دلچسپی ظاہر۔