Home Latest News Urdu چینی خریدار پاکستان کی ڈیری مصنوعات درآمد کرنے کے خواہشمند۔
Latest News Urdu - February 19, 2021

چینی خریدار پاکستان کی ڈیری مصنوعات درآمد کرنے کے خواہشمند۔

.

بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانہ کے کمرشل کونسلر بدر الزمان نے چائینہ اکنامک نیٹ (سی ای این) سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان کی دودھ کی مصنوعات کے خالص اورمعیاری ہونےکی وجہ سے چینی مارکیٹ میں بہت زیادہ مانگ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں تازہ دودھ کی پیداوار تقریبا 50 ملین ٹن ہے اور ڈیری کے شعبے میں کاروباری افراد مختلف قسم کی مصنوعات تیار کرتے ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ چینی ہواؤ گروپ نے اس عمل کو آگے بڑھانے کے لئے نیسلے پاکستان کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

Comments Off on چینی خریدار پاکستان کی ڈیری مصنوعات درآمد کرنے کے خواہشمند۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط