Home Latest News Urdu چینی روبوٹ سی پیک کے تحت مٹیاری – لاہور ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر میں تیزی لائیں گے۔
چینی روبوٹ سی پیک کے تحت مٹیاری – لاہور ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر میں تیزی لائیں گے۔
.
واضح رہے کہ چین سی پیک کے تحت بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کے لئے پہلی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانےکے لئے تیار ہے۔ انٹلیجنٹ انسپیکشن روبوٹس سی پیک کے تحت تیار کیے جانے والے مٹیاری- لاہور پاور ٹرانسمیشن پروجیکٹ کے معائنے کے لئے استعمال ہوں گے۔ ڈیبگنگ کے عمل کے ساتھ ہی تقریبا20 انٹیلیجنٹ انسپیکشن روبوٹ مکمل ہوگئے تھے اور اسے مٹیاری-لاہور پاور ٹرانسمیشن پروجیکٹ میں استعمال کیا جائے گا۔
Comments Off on چینی روبوٹ سی پیک کے تحت مٹیاری – لاہور ٹرانسمیشن لائن کی تعمیر میں تیزی لائیں گے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …