Home Latest News Urdu چینی سرمایہ کاروں کو خصوصی سی پیک بزنس ویزا فراہم کیاجائے گا،وفاقی وزیر اسد عمر۔
چینی سرمایہ کاروں کو خصوصی سی پیک بزنس ویزا فراہم کیاجائے گا،وفاقی وزیر اسد عمر۔
.
وفاقی کابینہ نے چینی سرمایہ کاروں کے لئے خصوصی سی پیک کاروباری ویزا کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ یہ خصوصی ویزا کا اجراء 48 گھنٹوں کے اندر کیاجائے گا جبکہ سیکیورٹی کلیئرنس میں 30 دن لگیں گے جو چینی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گا جس سے ملک میں کاروبار قائم ہوں گے۔
Comments Off on چینی سرمایہ کاروں کو خصوصی سی پیک بزنس ویزا فراہم کیاجائے گا،وفاقی وزیر اسد عمر۔
صدر آصف زرداری آئندہ ماہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے
صدر مملکت آصف علی زرداری فروری کے پہلے ہفتے میں چین کے دورے پر جائیں گے، جہاں ان کی اپنے …