Home Latest News Urdu چینی سفارتخانے کی ناظم الامور نے پاکستان کی تعمیروترقی کے لیے غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔
Latest News Urdu - August 7, 2023

چینی سفارتخانے کی ناظم الامور نے پاکستان کی تعمیروترقی کے لیے غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔

.

اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات چینی سفارتخانے کی چارج ڈی افیئرز پانگ چنکسو نے کہا کہ 2013 میں اپنے آغاز کے بعد سے چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹوز (بی آر آئی) کا پائلٹ پراجیکٹ سی پیک  نے سماجی و اقتصادی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے مزید بھی کہا کہ چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا اور ملک کی ترقی کے لیے اہم شعبوں میں تعاون کے لیے مل کر کام کرے گا۔

Comments Off on چینی سفارتخانے کی ناظم الامور نے پاکستان کی تعمیروترقی کے لیے غیر متزلزل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔

Check Also

چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات

چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سے بیجنگ میں چائنہ آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی…