Home Latest News Urdu چینی سفارت خانہ کی جانب سے اسلام آباد کی مقامی آبادی کو راشن کا عطیہ۔
Latest News Urdu - May 13, 2020

چینی سفارت خانہ کی جانب سے اسلام آباد کی مقامی آبادی کو راشن کا عطیہ۔

Enter Your Summary here.

پاکستان میں عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانے نے اسلام آباد میں مقامی آبادی کے لئے راشن عطیہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفارتخانے نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں وبائی مرض کے سبب درپیش آزمائشوں پر قابو پانے میں مدد کے طور پرنیک خواہشات کے ساتھ راشن عطیہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ یہ اقدامات کووڈ-19 سے نمٹنےکے لئے چین کی مستقل حمایت کے علاوہ دونوں ممالک کے عوام کے مابین قربتوں کو مزید مستحکم کرنے کا باعث بن رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔